اعظم سواتی نے ٹوئٹ میں دو اداروں کی توہین کی، رانا ثناء

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اعظم خان سواتی کے الزام کو مسترد کردیا۔اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللّٰہ نے اعظم سواتی نے ٹوئٹ میں دو اداروں کی توہین کی۔
انہوں نے کہا کہ عدالت میں پیشی کے بعد اعظم سواتی کا میڈیکل کروایاگیا تو انہیں صحت مند قرار دیا گیا۔