پاکستان

عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔
اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے وقت پر جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت پی ٹی آئی کے شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر ختم کی گئی ہے۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں