سری دیوی کی بیٹیاں ایک ہی لڑکے کو ڈیٹ کررہی ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ سری دیوی کی دونوں بیٹیاں جھانوی کپور اورخوشی کپور ایک ہی لڑکے اکشت رانجھن کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں گردش کرتی ان خبروں کی تردید کر دی ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ اکشت رانجھن ان کا بچپن کا بہترین دوست ہے، انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ کے بارے میں یہ خبر سنے کو ملی کہ آپ نے اکشت کو چھوڑ دیا ہے اور اب اکشت آپ کی چھوٹی بہن خوشی کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Akshat Rajan (@akshatrajan)


اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ہم دونوں بہنوں میں سے کوئی بھی اکشت کو ڈیٹ نہیں کررہا بلکہ اکشت ہمارے بچپن کا بہترین دوست ہے۔
واضح رہے کہ اکشت بھارتی بزنس ٹائیکون کےصاحبزادے ہیں اور ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جھانوی اور ان کی ایک ساتھ بہت سی تصاویر موجود ہیں۔