شیری رحمٰن کی عمران خان پر تنقید، لانگ مارچ کا مقصد بھی بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حقیقی آزادی‘ کا مقصد ہے مجھ سے ڈیل کرو اور اقتدار کی کرسی پر بٹھاؤ۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیری رحمٰن نے لکھا کہ ملک آزاد اور عوام باشعور ہیں، اس ملک میں اگر کچھ غلام ہے تو وہ عمران خان کی سوچ اور سیاست ہے۔
وفاقی وزیر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ پُرامن احتجاج سب کاحق ہے، تاہم اسلام آباد میں انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پی ٹی آئی کے رہنما نےدعویٰ کیا تھا کہ لانگ مارچ میں لاشیں گریں گی، کیا یہ لاشیں گرانے آ رہے ہیں؟ عمران خان یہی چاہتے ہیں؟ ‏اگر پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ درست ہوا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟۔شیری رحمٰن نے لکھا کہ حقیقی آزادی کی آڑ میں ذاتی سیاسی جنگ لڑی جا رہی ہے۔

Recent Posts

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

8 mins ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

10 mins ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

22 mins ago

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

40 mins ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

47 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

1 hour ago