آریان خان کی ہیلوین پارٹی میں شرکت، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ہیلوین پارٹی میں شرکت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں . آریان خان ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں گرفتار ہونے کے بعد سے اکثر ہی کسی نہ کسی وجہ سے بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مزکر بنے رہتے ہیں .


حال ہی میں سوشل میڈیا پر آریان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو ان کی ہیلوین پارٹی میں شرکت کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)


اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے . کچھ صارفین آریان خان کے رویے اور انداز کا موازنہ ان کے والد، اداکار شاہ رخ خان سے کررہے ہیں جبکہ کچھ صارفین نے آریان خان کے ہمیشہ سنجیدہ نظر آنے پر اعتراض کیا ہے .
چند سوشل میڈیا صارفین نے آریان خان کو حد سے زیادہ میڈیا کوریج دینے پر بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے .

. .

متعلقہ خبریں