ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پرتھ (قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے . پرتھ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور جنوبی افریقا کی قیادت ٹیمبا باوما کر رہے ہیں .


اس گروپ میں اب تک بھارت اور جنوبی افریقا دو دو میچز کھیل چکے ہیں . گروپ میں بھارت پہلے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے .

. .

متعلقہ خبریں