اداکارہ مومل شیخ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مومل شیخ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مومل شیخ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ ناشتہ کر رہی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ مومل کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارائیں معروف میزبان و اداکار مصطفیٰ فہد کے ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی تھیں۔وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا جبکہ مختلف تبصرے بھی کیے گئے۔