اداکارہ مومل شیخ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مومل شیخ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)


شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مومل شیخ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ ناشتہ کر رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ مومل کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


اس ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارائیں معروف میزبان و اداکار مصطفیٰ فہد کے ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی تھیں . وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا جبکہ مختلف تبصرے بھی کیے گئے .

. .

متعلقہ خبریں