تمام حدیں پار، معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی سرخ لباس میں شرمناک تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہآمنہ الیاس اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئرکرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہآمنہ الیاس نے سرخ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں انہوں نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
View this post on Instagram
آمنہ الیاس کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔