تمام حدیں پار، معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی سرخ لباس میں شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہآمنہ الیاس اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئرکرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہآمنہ الیاس نے سرخ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں انہوں نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


آمنہ الیاس کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا .

. .

متعلقہ خبریں