بھارتی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی نے منگنی کرلی

پیرس (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی نے اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سے پیرس میں منگنی کرلی . ہنسیکا موٹوانی نے اپنی منگنی سے متعلق تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے پیغام بھی جاری کیا .


31 سالہ اداکارہ نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے سامنے اپنے دوست کے ساتھ منگنی کی، انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ ابھی اور ہمیشہ کے لیے . اداکارہ کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد ان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hansika Motwani (@ihansika)


بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنسیکا موٹوانی 4 دسمبر کو راجستھان میں شادی کریں گی . رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں