ٹک ٹاکر ڈولی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹارڈولی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مغربی طرز کا لباس پہنے بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاکر ڈولی نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا . گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا . یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں