معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا بھارت کے مشہور گانے تیری میری پر لیپسنگ کر رہی تھیں۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔