میٹا سروسز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک اچانک بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف علاقوں میں میٹا کی سروسز فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوگئی۔
میٹا کی سروسز اچانک بند ہوجانے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مذکورہ سروسز کچھ دیر معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں۔