میٹا سروسز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک اچانک بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف علاقوں میں میٹا کی سروسز فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوگئی .
میٹا کی سروسز اچانک بند ہوجانے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا .

مذکورہ سروسز کچھ دیر معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں .

. .

متعلقہ خبریں