جھانوی کپور کی سنسنی خیز فلم کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی فلم ’ملی‘ کا ٹریلز شیئر کیا ہے، فلم4 نومبر کو ریلیز ہوگی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)


جھانوی کپور فلم میں ’ملی‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی کہانی کچھ یوں ہے کہ سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی لڑکی ’ملی‘ وہاں موجود ایک بڑے فریزر میں بند ہوجاتی ہے .


گھر والے اور ملی کا بوائے فرینڈ اسے جگہ جگہ تلاش کرتے ہیں . جھانوی کپور نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر فلم کا ٹریلر پوسٹ کیا .

. .

متعلقہ خبریں