اداکارہ آمنہ الیاس نے بے شرمی کی انتہا کردی، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں . حال ہی میں اداکارہ و ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویرشیئرکی ، جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا .
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


اس سے قبل تصاویر بھی انہوں نے بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی .
واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا .

. .

متعلقہ خبریں