اداکارہ نازش جہانگیر کی خوبصورت تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہنازش جہانگیر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔نازش جہانگیر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جسے میں انہیں سبز رنگ کے لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nazish Jahangir Khan (@nazishjahangir)


اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے جب (angel) اور (devil) کی محبت ہوگئی لیکن اس رشتے کا اختتام اچھا نہیں ہوا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nazish Jahangir Khan (@nazishjahangir)


وائرل تصاویر کو نازش جہانگیر کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ نازش جہانگیر کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔