کبریٰ خان کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ نے نیا انکشاف کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا . سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میرے لیے ایکٹنگ یہ نہیں کہ بچی بن کر رہوں،میں بولڈ کردار بھی کرنے کے لیے تیار ہوں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Independent Urdu (@indyurdu)


انہوں نے کہا کہ مجھے لڑکا بننا پڑا تو وہ بھی بنو گی، اداکار کے لئے یہ نہیں ہوتا کہ وہ ایک قسم کا کردار ہی ادا کرے، میں ہرچیز کرنا چاہتی ہوں اور پسند کرتی ہوں .

واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان نے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اور انہوں نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت ہی ناظرین کو اپنا گرویدہ بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والے پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں .

. .

متعلقہ خبریں