پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے اللّٰہ والا چوک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ خبریں