مہنگائی کے مارے عوام جائیں تو کہاں جائیں ۔۔۔ایک اور بری خبر سنا دی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کمشنر کراچی نے دودھ کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا . کمشنر کراچی کی جانب سے زندہ مرغی کی قیمت 260 روپے کلو اور گوشت کی قیمت 400 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے.

قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو نرخ نامے پر فو ری عمل درآمدکرانے کی ہدایت کی ہے .

کمشنر کراچی نے حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کا رروائی کی ہدایات بھی جاری کی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں