تمام حدیں پار؛ معروف پاکستانی ماڈل فاطمہ طاہر کی نازیبا تصویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈلفاطمہ طاہر کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا .


وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہفاطمہ طاہر بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے .

فاطمہ طاہر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا .

. .

متعلقہ خبریں