اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈلفاطمہ طاہر کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہفاطمہ طاہر بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
فاطمہ طاہر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…