تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔اس بچے کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹارسلمان خان ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)


سلمان خان نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988 میں فلم ‘بیوی ہو تو ایسی’ سے کیا تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی 1989 میں فلم ‘میں نے پیار کیا’ سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)