ویلکم،پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن عمران خان کے پاس پہنچ گئے،جیالے ہکا بکا

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمرنا خان سے اعتزاز احسن کی ملاقات ، وزیرآباد واقعہ کے بعد کی صورتحتال پر تبادلہ خیال . نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن عمران خان سے ملنے کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے،
اعتزا زاحسن نے سابق وزیرعظم سے طویل ملاقات کی .

ملاقات میں زمان پارک واقعے کے بعد کی صورتحال ، ایف آئی آر کے اندارج پر تبادلہ خیال کیا گیا . ملاقات میں لانگ مارچ پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں