26 اگست کو کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حکومت نے شاندار اعلان کردیا ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26 اگست کو کیا ہونیوالا ہے ،حکومتی نے شاندار اعلان کردیا ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے 3 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع کے
مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 26 اگست کو وفاق اور صوبوں میں تقریبات کا فیصلہ کیا گیا ہے، چاروں صوبوں اور کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی 26 اگست کو تقریبات ہوں گی۔وزیراعظم عمران خان 26 اگست کو اسلام آباد میں مرکزی خصوصی تقریب سےخطاب کریں گے، تقریب میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی جاری کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق لاہور میں پنجاب حکومت کی تقریب ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کریں گے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

4 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

4 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

5 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

5 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

5 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

6 hours ago