26 اگست کو کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حکومت نے شاندار اعلان کردیا ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26 اگست کو کیا ہونیوالا ہے ،حکومتی نے شاندار اعلان کردیا ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں . تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے 3 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے .

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 26 اگست کو وفاق اور صوبوں میں تقریبات کا فیصلہ کیا گیا ہے، چاروں صوبوں اور کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی 26 اگست کو تقریبات ہوں گی . وزیراعظم عمران خان 26 اگست کو اسلام آباد میں مرکزی خصوصی تقریب سےخطاب کریں گے، تقریب میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی جاری کی جائے گی . ذرائع کے مطابق لاہور میں پنجاب حکومت کی تقریب ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کریں گے . . .

متعلقہ خبریں