سردی میں اضافہ کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشگوئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھرمیں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی . محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی .

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے اور موسم میں خنکی آگئی ہے . محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک رہے گا . چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے شہر میں گیارہ نومبر سے سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں