وزیراعظم نے بدھ کے روز کہاں جانے کا اعلان کردیا ، ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم ممکنہ طور پر بدھ کو لاہور کا دورہ کرینگے جہاں وہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرینگے، عمران خان کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار ملزمان اور تحقیقات سے بھی آگاہ کیا جائیگا۔وزیر اعظم بدھ کو متوقع طور پر لاہور کا دورہ کرینگےوزیر اعظم ایوان وزیر اعلیٰ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیر اعظم مختلف منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔