صبور علی کی مزاحیہ ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک ڈائیلاگ پر لیپسنگ کر رہی ہیں . اس سے قبل شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)


گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں صبور علی کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا .
یہ ویڈیو صبور علی نے ٹورانٹو سے اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھی جس میں وہ باڈی ٹاپ اور بلیک کلر کی جینز پہنی ہوئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا .
واضح رہے کہ صبور اور علی انصاری نے جنوری 2022 میں شادی کی تھی، شادی کے بعد دونوں اسکرین پر کم دکھائی دیتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں