کراچی پی ڈی ایم جلسہ ۔۔۔!!! کیا مریم نواز شرکت کریگی؟ ن لیگیوں کیلئے زبردست خبر آگئی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

لاہور(قدرت روزنامہ)کراچی پی ڈی ایم جلسہ ،کیا مریم نواز شرکت کریگی؟ ن لیگیوں کیلئے زبردست خبر آگئی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طاری تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار

ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ہیں، اور ان کا 29 اگست کو کراچی کے جلسے میں شرکت کاامکان ہے، جب کہ مریم نواز آئندہ پی ڈی ایم کی میٹنگز میں بھی شرکت کریں گی۔