کیا آپ فالج کی خاموش علامات سے واقف ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فالج کا حملہ اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کو خون کی فراہمی کم یا اس میں خلل پیدا ہونے کے سبب دماغ غذائی اجزاء اور آکسیجن سے محروم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں دماغی خلیات مردہ ہونے لگتے ہیں۔تاہم فالج بلڈ کلوٹ کی وجہ سے شریان کے بند ہونے جسے (اسکیمک اسٹروک)، یا خون کی نالی کے پھٹنے یا رسنے (ہیموریجک اسٹروک) کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔
اسی طرح کچھ افراد اپنے دماغ میں خون کے بہاؤ میں عارضی رکاوٹ کی بنا پر بھی فالج کا سامنا کر سکتے ہیں، جسے عارضی اسکیمک اٹیک کہا جاتا ہے۔فالج کے نتیجے میں کچھ واضح علامات سامنے آتی ہیں جن کا جاننا آپ کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ آپ ان علامات کو جان کر فوری قدم اٹھا سکیں اور انسانی جان کو بچایا جاسکے۔
فالج کی علامات:
الجھن یا پریشانی۔
غیر واضح گفتگو۔
بغیر کسی وجہ کے شدید سر درد۔
بصارت میں دھندلاہٹ یا ڈبل وژن۔
توازن کھودینا یا ہم آہنگی میں کمی۔
پیروں، بازو یا چہرے کا بے حس ہوجانا۔
فالج کا حملہ ہونے کی صورت میں ہر سیکنڈ قیمتی ہوتا ہے کیونکہ بروقت علاج سے دماغ کو مزید نقصان سے بچایا جاسکتا ہےجو فالج کا سبب بن سکتا ہے۔
احتیاطی تدابیر:
فالج کا بہترین علاج ان تمام عوامل سے دور رہنا جو فالج کا سبب بنتے ہیں ان میں جو عوامل شامل ہیں وہ یہ ہیں۔
ہر طرح کے نشے سے دور رہنا۔
روزانہ ورزش کرنا۔
پھلیاں، گری دار میوے اور سبزیاں کو زیادہ غذا میں شامل رکھنا۔

Recent Posts

ٹک ٹاک کا اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانےکا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی…

3 mins ago

لاکھوں روپے فی کلو آم، پاکستان میں یہ خاص فصل کہاں کاشت ہورہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسم گرما اپنے جوبن پر ہے، پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک…

12 mins ago

جرائم کی بڑھتی وارداتیں، کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر مزید 4 چیک پوسٹیں قائم

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر بڑھتی ہوئی ڈکیتی کے وارداتوں کے تناظر میں…

18 mins ago

امتحانی مرکز میں طالبہ کیساتھ رونما واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائے، کوئٹہ فاﺅنڈیشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ فاﺅنڈیشن کی رہنما روزینہ خلجی اور بلوچستان کنزیومر سوسائٹی الائیڈ فیمیل ٹیچرز ایسوسی…

24 mins ago

کیسکو اپنی ہٹ دھرمی ختم کرکے زمینداروں کو بجلی کی فراہمی ممکن بنائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد…

32 mins ago

حب میں پانی کی قلت، محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث فراہمی آب کے تالاب بھر نہ سکے

حب(قدرت روزنامہ)حب قلت آب نے پورے شہر کو میدان کربلا بنا دیا متعلقہ سرکاری محکمے…

35 mins ago