وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے .


دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں