ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف کا افسران سے خطاب

پشاور(قدرت روزنامہ) آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا۔ کور ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
آرمی چیف نے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے امن اور استحکام کے حصول میں فارمیشن کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہیں جنہوں نے سماجی ، اقتصادی ترقی کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کی خدمت میں ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں۔

Recent Posts

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

3 mins ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

23 mins ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

28 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

39 mins ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

42 mins ago

گندم سکینڈل پرلیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ میں تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم…

44 mins ago