بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار

ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)ایڈیلیڈ میں ٹی20 ورلڈ کپ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان بھارتی ٹیم کی خراب کارکردگی دیکھ کر شائقینِ کرکٹ نے ٹوئٹر پر میمز کے انبار لگا دیے۔
یہاں ایک نظر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے کیے گئے دلچسپ ٹوئٹس پر نظر ڈال لیتے ہیں۔