حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا، اسد عمر

وزیرآباد (قدرت روزنامہ)وزیرآباد میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ خان کو سیاسی طور پر نہیں ہرا سکتے، کوشش کی کہ عمران خان کو مار دیتے ہیں۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، جی ٹی روڈ پر آج پی ٹی آئی راج کر رہی ہے۔