’بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنا بند کرے ‘ سابق افغان وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا
گلبدین حکمت یار نے کہا کہ بعض امن دشمن نہیں چاہتے کہ افغانستان میں مضبوط و مستحکم مرکزی حکومت بنے اور بعض غیر ملکی دشمن ایجنسیاں افغان عوام کو بغاوت پر اکسانے میں مصروف ہیں . انہوں نے افغانستان میں دیرپا امن کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے موقف کو بھی سراہا . . .