منشا پاشا نے لندن کو رونق بخش دی

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی پرکشش اداکارہ منشا پاشا آج کل لندن میں موجود ہیں۔انہوں نے لندن کے کنگز کراس پر پوز دیتے ہوئے دیدہ زیب تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)


منشا پاشا نے سرخ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے جو اداکارہ مریم نفیس کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے کمنٹ کرکے کہا میں آپ سے یہ شرٹ لینے آرہی ہوں، منشا پاشا نے اس پر رضامندی ظاہر کی اور کہا ’ڈن ڈیل‘۔
ان تصاویر کے کیپشن میں منشا پاشا نے ماوی خزام کو ٹیگ کیا ہے جو فوٹوگرافر ہیں اور منشا کی تصاویر انہوں نے ہی کھینچی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by @mavikhazam