ماہ نور بلوچ کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا ہے . حال ہی میں معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mouzam Hussain (@mouzamhussainstylist)


وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو اپنا ہیئر اسٹائل چینج کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . ویڈیو پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف کا کہنا ہے کہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں .
ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ ماہ نور اس ہیئر اسٹائل میں ایسی لگ رہی ہیں جیسے ان کی پلاسٹک سرجری خراب ہو گئی ہو .
اس سے قبل اداکارہ کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی . تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official)

. .

متعلقہ خبریں