سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے . تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ملتوی ہونے کے باعث دورہ پاکستان بھی ملتوی ہو گیا ہے .


ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان اب سیدھا انڈونیشیا کے شہر بالی جائیں گے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں گے .
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخوں کے لئے شیڈیولنگ جاری ہو گئی ہے . واضح رہے کہ سعودی ولی عہد نے 21 نومبر کو دورہ ایشیا کے دوران پاکستان آنا تھا .

. .

متعلقہ خبریں