مریحہ صفدر کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف ریئلٹی شو ’تماشا‘ میں شمولیت کے بعد شہرت سمیٹنے والی فیشن بلاگر، اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر اب کسی تعریف کی محتاج نہیں۔پروگرام کی فائنلسٹ مریحہ صفدر 43 دن رئیلٹی شو تماشا میں گزارنے کے بعد اپنے شوہر الاس گوکسیک کے پاس ترکی پہنچ گئی ہیں اور وہاں سے اپنی بےحد بولڈ اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر رہی ہیں۔
مریحہ صفدر نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو ان کے مداحوں کی طرف سے پسند کی جارہی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کچھ صارفین انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مریحہ صفدر نے بالی ووڈ فلم ’گیسٹ ان لندن‘ میں ایک وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ بعدازاں انہوں نے سپراسٹار اکشے کمار کی فلم ’ہاؤس فل 3‘ میں بھی ایکسٹرا کاکردار اداکیا تھا۔سال 2020 میں انہوں نے مقبول ویب سیریز ’چریلز‘ کے ساتھ ڈیجیٹل ڈیبیو کیا تھا جس میں یاسرہ رضوی، نمرہ بچہ، مہر بانو، ثروت گیلانی، اور دیگر شامل تھے۔
وائرل فوٹو شوٹ ۔۔۔







بولڈ تصاویر دیکھیں:







Recent Posts

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

1 min ago

عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ بے شمار فوائد کا حامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسمِ گرما شروع ہونے کےساتھ آم کے بعد جس پھل کا سب…

9 mins ago

بادشاہوں کا کھیل ’پولو ‘ گلگت بلتستان میں کیوں مقبول ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’پولو‘ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل ہے۔ یہ کھیل صدیوں…

18 mins ago

گلگت بلتستان کے 80 طلبہ بھی کرغزستان میں محصور، حکومت کا سیکریٹری خارجہ کو مراسلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں ملکی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان ہونے والی لڑائی کے…

41 mins ago

کرغزستان سے طلبہ کی وطن واپسی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے وزیراعلیٰ…

45 mins ago

ہزارہ یونیورسٹی کس طرح سولر سسٹم سے کروڑوں روپے کما رہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ماحول دوست 300 کلو واٹ آن گریڈ سولر…

51 mins ago