اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت کے تحت الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمے کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو بھجوادیاگیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ریفرنس الیکشن ایکٹ کے سیکشن 137 ،170 ،167 کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوا دیا ہے۔
ریفرنس میں درخواست کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو نااہل قرار دیا تھا۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…