حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے . اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا . گزشتہ دنوں حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں شوہر کے ہمراہ پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں . واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں