حرا مانی کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ انجوائے کر رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی تھی جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں . یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں