اداکارہ سوہائے علی نے بیٹی کی خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے بیٹی کی خوبصورت ویڈیو شئیر کردی . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sohai Ali Abro (@sohaialiabroofficial)


شئیر کی گئی ویڈیو میں بیٹی کے اپنے والد کے ہمراہ چند یاد گار لمحوں کو دیکھا جاسکتا ہے .
سوہائے علی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ کول ڈیڈی کو ہیپی برتھ ڈے، آپ کی بدولت ہماری زندگی میں ہر چیز بہت زیادہ خوبصورت ہوگئی ہے اور ہم نے حقیقی خوشی کو پالیا ہے . ، ہم دونوں آپ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں . یاد رہے کہ سوہائے علی ابڑو شادی کے بعد سے اسکرین پر کم نظر آرہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں