مریحہ صفدر کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف ریئلٹی شو ’تماشا‘ میں شمولیت کے بعد شہرت سمیٹنے والی فیشن بلاگر، اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر اب کسی تعریف کی محتاج نہیں۔پروگرام کی فائنلسٹ مریحہ صفدر 43 دن رئیلٹی شو تماشا میں گزارنے کے بعد اپنے شوہر الاس گوکسیک کے پاس ترکی پہنچ گئی ہیں اور وہاں سے اپنی بےحد بولڈ اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر رہی ہیں۔
مریحہ صفدر نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو ان کے مداحوں کی طرف سے پسند کی جارہی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کچھ صارفین انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مریحہ صفدر نے بالی ووڈ فلم ’گیسٹ ان لندن‘ میں ایک وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ بعدازاں انہوں نے سپراسٹار اکشے کمار کی فلم ’ہاؤس فل 3‘ میں بھی ایکسٹرا کاکردار اداکیا تھا۔
سال 2020 میں انہوں نے مقبول ویب سیریز ’چریلز‘ کے ساتھ ڈیجیٹل ڈیبیو کیا تھا جس میں یاسرہ رضوی، نمرہ بچہ، مہر بانو، ثروت گیلانی، اور دیگر شامل تھے۔
وائرل فوٹو شوٹ ۔۔۔




بولڈ تصاویر دیکھیں:










Recent Posts

یواے ای میں ریڈ الرٹ جاری

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…

10 hours ago

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…

10 hours ago

’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…

10 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…

10 hours ago

ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی، موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…

11 hours ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…

11 hours ago