سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے برطانیہ کو روانہ ہوگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔عمران خان کے بیٹوں کو لاہور کے زمان پارک سے لندن واپسی کیلئے سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ روانہ کیا گیا۔

دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان والد کی عیادت کیلئے لندن سے پاکستان آئے تھے۔قاسم اور سلمان گزشتہ ہفتے جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے۔ عمران خان نے بیٹوں کی آمد کے باعث سیاسی مصروفیات کو محدود کر دیا تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے دوران مبینہ طور پر گولی چلنے سے عمران خان زخمی ہوگئے تھے۔

Recent Posts

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

9 mins ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

27 mins ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

32 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

55 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

1 hour ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

2 hours ago