ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی میڈیا کو پہلے ہر معاملے کی تصدیق کرنی چاہیے . میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے دورے پر جا رہا ہوں . پاکستان کے پڑوسی ممالک افغانستان میں امن چاہتے ہیں . وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی نے کہا کہ بھارت افغانستان سے اچھے تعلقات کا دعویدار رہا ہے تاہم نئی دہلی کا کردار وقت بتائے گا . ایک قوت افغانستان کے حالات بگاڑنا چاہتی ہے . چینی وزیر خارجہ سے افغانستان کے مسئلے پر بات ہو چکی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میر ے کابل جانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں . میں کابل نہیں گیا بلکہ پاکستان میں اہم ملاقاتوں میں شرکت کی .
متعلقہ خبریں