انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 164 روپے 30 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے جس کے بعد ڈالر 164 روپے 70 پیسے پرٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میںآ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 599 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد اضافہ ہونا شروع ہوا اور انڈیکس 387 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 47 ہزار 986 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے اور امید کی جارہی ہے کہ یہ 48 ہزار کی نفسیاتی حد حاصل کر لے گا ۔

Recent Posts

انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی…

1 hour ago

موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری…

2 hours ago

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ…

2 hours ago

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں: متھیرا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ و میزبان متھیرا نے خبردار…

2 hours ago

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکپتن(قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل…

2 hours ago

جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے افغان باشندے گرفتار

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

2 hours ago