جنت مرزا منگنی ٹوٹنے کے مذاق پر تنقید کی زد میں آگئیں


لاہور(قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا کو اپنے منگیتر عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے کا مذاق مہنگا پڑگیا۔ گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کر کے اپنے منگیتر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ اسٹوری میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اب کسی ریلیشن شپ میں نہیں ہیں، سنگل ہیں، اور ساتھ ہی مداحوں سے اپیل کی کہ وجہ نہ پوچھیں۔ تاہم اس اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی جنت مرزا نے انسٹاگرام پر ایک اور پوسٹ میں اس مذاق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمر بٹ نے انہیں بغیر بتائے کلین شیو کروالی جس پر انہوں نے بھی مذاق میں تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم جنت مرزا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں اس حرکت پر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

5 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

5 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

6 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

6 hours ago